تلہ گنگ(نامہ نگار)پی پی 22 تلہ گنگ سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ملک فلک شیر اعوان کی والدہ انتقال کر گیں ۔نماز جنازہ تلہ گنگ میں ادا کی گئی جس میں اراکین اسمبلی سرکاری محکموں کے افسران، سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد سمیت حلقہ کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔مرحومہ کو بڑے استادوں والے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔