وفاقی پولیس کے گریڈ19 کے ایک ایس ایس پی اور گریڈ  17 کے چار ڈی ایس پی اور اے ایس پی تبدیل

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی پولیس کے گریڈ19 کے ایک ایس ایس پی اور گریڈ  17 کے چار ڈی ایس پی اور اے ایس پی تبدیل کر دیئے گئے گریڈ 19 کے عبدالحق عمرانی کو اے آئی جی آپریشنز سے تبدیل کرکے اے آئی جی جنرل اینڈ ڈیویلپمنٹ ،گریڈ 17 کے اے ایس کو اے ایس پی شہزاد ٹاؤن کو تبدیل کر کے ایس پی سواں ، گریڈ 17 کے اے ایس پی سیکرٹریٹ سرکل اسد اقبال کو ایس ڈی پی او کوہسار کا اضافی چارج ،گریڈ 17 کے محمد فیاض خان شنواری کو ڈی ایس پی ڈی پی ڈی اور گریڈ 17 کے غلام قاسم نیازی کو ڈی ایس پی سیکیورٹی اینڈ ڈولفن مقرر کردیا ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...