نئی مانیٹری پالیسی کا فیصلہ 10جون کوہو گا

Jun 08, 2024 | 15:05

ویب ڈیسک

سٹیٹ بینک آف پاکستان مانیٹری پالیسی کا اعلان 10جون کو کرے گا ،نئی مانیٹری پالیسی کا فیصلہ کرنے کے لیے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 10جون  کوہو گا۔ سٹیٹ بینک بعد میں پریس ریلیز کے ذریعے اسی دن پالیسی بیان جاری کرے گا۔

مزیدخبریں