امريکہ نے دعوی کیاہے کہ ايران اپنے خفيہ جوہری اڈے سے ہرقسم کے جوہری مواد کے ثبوت ختم کررہاہے۔

Mar 08, 2012 | 21:39

سفیر یاؤ جنگ
غيرملکی خبرايجنسی کے مطابق امريکی سفارتکاروں نے بتايا ہے کہ جاسوس سيٹلائٹ کے ذريعے حاصل کی گئی تصاويرميں ديکھا جاسکتا ہے کہ ايک فوجی ٹرک اور کچھ دوسری گاڑياں ايرانی جوہری سائٹ سے جوہری مواد کی منتقلی ميں مصروف ہيں تاکہ وہاں سے ہر قسم کے جوہری مواد کی موجودگی کے ثبوت ختم کرسکيں . سفارتکاروں نے اس خدشے کا بھی اظہار کیا کہ ہوسکتاہے کہ منتقل کئے جانے والا جوہری موادچھوٹے ایٹمی دھماکے کیلئے لایا گیا ہو۔
مزیدخبریں