کراچی (خصوصی رپورٹ) شیعہ تنظیموں سے کشیدگی نے متحدہ کے ووٹ بنک پر تلوار لٹکا دی۔ امت کے مطابق کراچی میں قومی اسمبلی کی 6 سیٹیں ہاتھ سے نکل سکتی ہیں۔ اعلیٰ قیادت میں کھلبلی مچ گئی۔ قائدین اشارہ کر دیں تو ایم کیو ایم کا 70 فیصد شیعہ ووٹ کٹ جائیگا، اہلسنت و الجماعت کے مرکزی رہنما سے چوری چھپے ملاقات متحدہ کے گلے پڑ گئی۔
کراچی: شیعہ تنظیموں سے کشیدگی نے متحدہ کے ووٹ بنک پر تلوار لٹکا دی
Mar 08, 2013