کراچی (نوائے وقت رپورٹ) مجلس وحدت مسلمین نے سانحہ عباس ٹاﺅن کے خلاف احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا اور مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف ملک بھر میں سوات طرز کا آپریشن کیا جائے۔
مجلس وحدت المسلمین نے سانحہ عباس ٹاﺅن کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا
Mar 08, 2013