سڈنی (این این آئی) آسٹریلوی ریاست وکٹوریا نے میچ فکسنگ کرنے والے کھلاڑیوں کو دس سال تک جیل بھیجنے کی سزا مقرر کرنے کےلئے قانون سازی کرنا شروع کر دی ہے۔
آسٹریلیا : میچ فکسنگ پر 10 برس کی سزا، قانون سازی شروع
Mar 08, 2013