کولمبو (سپورٹس ڈیسک) سری لنکا ویمن کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کو سیریز کے چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں 4 وکٹوں سے ہرا دیا۔ ویسٹ انڈیز کو پانچ میچوں کی سیریز میں تین ایک فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
سری لنکن ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں 4 وکٹوں سے ہرا دیا
Mar 08, 2013