گورنمنٹ کالج ٹان شپ کی سالانہ کھیلوں کی تقریب

Mar 08, 2013


لاہور (پ ر) گورنمنٹ کالج ٹا¶ن شپ کی دسویں سالانہ کھیلوں کی تقریب کے پہلے روز طلباءو طالبات کے مختلف مقابلے ہوئے جن میں مارچ پاسٹ، اتھلیٹکس، جمخانہ، تائیکوانڈو شو شامل ہیں۔ اس موقع پر مہمان خصوصی قونصلیٹ جنرل ایران محمد حسین بنی اسدی تھے جنہوں نے اتھلیٹس سے حلف لیا۔

مزیدخبریں