لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی سپر ایٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 26 مارچ سے شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ میں لاہور لائنز، فیصل آباد وولفز، ملتان ٹائیگرز، بہاولپور سٹیگز، سیالکوٹ سٹالینز، کر اچی ڈولفنز، ایبٹ آباد رائنوز اور راولپنڈی ریمز کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔
قومی سپرایٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ 26 مارچ سے کھیلا جائیگا
Mar 08, 2013