فلم انڈسٹری میں کسی پر اعتبار کرنا مشکل ترین ہو چکا ہے: جیا علی


لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکارہ جیا علی نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں کسی پر اعتبار کرنا مشکل ترین ہو چکا ہے‘ ہر کوئی اپنا ”الو“ سیدھا کرنا چاہتا ہے کوئی بھی مجموعی سوچ نہیں رکھتا‘ جب تک ایسا ہوتا رہے گا ہم آگے کی بجائے پیچھے جاتے رہیں گے۔ وہی قومیں اور شعبے ترقی کرتے ہیں جہاں پر لوگ اجتماعی سوچ کے تحت بہتری کا سوچتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...