ملتان (نوائے و قت رپورٹ) ملتان ائر پورٹ کے رن وے پر پاک فضائیہ کے طیارے کا ٹائر پھٹ گیا جس کے باعث جدہ جانے والی پرواز تاخیر کا شکار ہو گئی۔
ملتان ائر پورٹ پر فضائیہ کے طیارے کا ٹائر پھٹ گیا، جدہ جانیوالی پرواز میں تاخیر
Mar 08, 2014