کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دو کانکن جاں بحق ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق زہریلی گیس کے باعث 5 کارکن بے ہوش ہو گئے۔
بلوچستان: کان میں گیس بھرنے سے 2 کانکن جاں بحق
Mar 08, 2014