اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) لاہور کے رہنما اور سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر سعید الٰہی کو چیئرمین ہلال احمر پاکستان مقرر کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جمعہ کو حکومت نے ڈاکٹر سعید الٰہی کو 3سال کی مدت کیلئے چیئرمین ہلال احمر پاکستان مقرر کر دیا۔ انکی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔