برلن (نیٹ نیوز) جرمنی کی ایک کمپنی نے مرسڈیز کو ایک با لکل ہی نیا روپ دیتے ہوئے سونے سے سجا دیا ہے۔اس شاندار کار کی باڈی میں خالص سونے کی ایک ہزار پرتیں استعمال کی گئی ہیں اور اندرونی سجاوٹ پر بھی سولہ ہزار ڈالر کا خرچہ کیا گیا ہے۔
سونے سے سجی مرسڈیز فروخت کیلئے پیش
Mar 08, 2014