تجویز مضحکہ خیز، فوج کومذاکرات میں نہ الجھایا جائے: حامد رضا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ طالبان کا جنگ بندی کا اعلان دراصل آپریشن روکنے کی چال ہے،  فوج کو مذاکرات میں نہ الجھایا جائے مذاکراتی عمل میں فوج کی شمولیت کی تجویز مضحکہ خیز ہے، رانا بھگوان داس کو چیف الیکشن کمشنر بنانے کی تجویز کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن