آئین سے غیراسلامی دفعات کا اخراج حکومتی ذمہ داری ہے: مولانا امجد خان

Mar 08, 2014

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جے یو آئی کے مر کزی ترجمان مو لا نا محمد امجد خان اور دیگر  نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آئین کی رو سے غیر اسلامی دفعات خاتمے اور غیر اسلامی قوانین کو اسلامی بنانے کی پابند ہے۔

مزیدخبریں