رانا بھگوان داس کو چیف الیکشن کمشنر بنوانے کیلئے خورشید شاہ کی’’ ڈپلومیسی‘‘

قومی اسمبلی سے 9ماہ میں پہلا ترمیمی بل اتفاق رائے سے منظور‘ دونوں ایوانوں کوئی واک آئوٹ نہیں ہوا۔ جمعہ کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاس منعقد ہوئے۔یہ بات قابل ذکر ہے حکومت اوراپوزیشن نے سپریم کورٹ کے دبائو  میں راتوں رات جسٹس(ر) رانا بھگوان داس کو چیف الیکشن کمشنر بنانے پر اتفاق کیا جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے رانا بھگوان داس کو چیف الیکشن کمشنر بنانے کی مخالفت کی لیکن ان کی جماعت نے اس قانون میں ترمیم کو منظور کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔ چودھری نثار کو منانے کیلئے سینٹ اپوزیشن کا جرگہ تشکیل دینے کا مشورہ دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...