ریاض (اے پی اے) سعودی عرب کی خصوصی فوجی عدالت نے دھماکوں میں ملوث القاعدہ کے 3 دہشت گردوں کو سزائے موت سنا دی ہے۔ تینوں شدت پسند مئی 2003ء میں ریاض میں ہونیوالے دھماکے میں ملوث تھے۔
سعودی خصوصی فوجی عدالت نے القاعدہ کے 3 دہشت گردوں کو سزائے موت سنا دی
Mar 08, 2014