اسلام آباد (نامہ نگار) پاکستان جسٹس اےنڈ ڈےمو کرےٹک پارٹی نے پارٹی سربراہ و سابق چےف جسٹس افتخار محمد چوہدری اور مصطفیٰ کمال کی ملاقات کو خارج از امکان قرار دےدےا ہے، پارٹی ترجمان شےخ احسن الدےن اےڈووکےٹ نے افتخار محمد چودھری اور مصطفی کمال کی ملاقات کے حوالے سے زےرگردش اطلاعات کی سختی سے تردےد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری جماعت کا اپنا منشور اور اےجنڈا ہے، افتخار محمد چوہدری اور مصطفیٰ کمال کی امکانی ملاقات کے حوالے سے اطلاعات بے بنےاد اور مفروضے پرمبنی ہےں۔
شےخ احسن