چین میں خواتین کی تعداد کم دلہنوں کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں

Mar 08, 2016

بیجنگ (بی بی سی) ان دنوں چین کے سوشل میڈیا پر ایک غیر مصدقہ لیکن چونکا دینے والی کہانی گردش کر رہی ہے جو چین میں دلہن کے لیے قیمت ادا کرنے کی رسم کے بارے میں تشویش ظاہر کرتی ہے۔ خواتین کی کمی پر دلہن کی بڑھتی ہوئی قیمت پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

مزیدخبریں