کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان ثناءاللہ زہری نے سائنسدان عمران خان کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں میں بہت ٹیلنٹ ہے بس انہیں رہنمائی کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ عمران خان آئن سٹائن کی تھیوری پر ریسرچ کرنے والی سائنسدانوں کی ٹیم میں شامل ہیں۔
سائنسدان/ انعام