گال(سپورٹس ڈیسک ) سری لنکا نے بنگلہ دیش کے خلا ف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے دن چار وکٹوں پر 321رنز بنا لئے ۔ کوشل مینڈس 166رنز پر کھیل رہے ہیں ۔مستفیض الرحمان ‘تسکین احمد ‘مہدی حسن میراز اور سباشس رائے نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔
گال ٹیسٹ: کشال مینڈس کی سنچری ‘سری لنکا کے بنگلہ دیش کیخلاف 4وکٹوں پر 321رنز
Mar 08, 2017