سندھ میں مردم شماری کے پہلے مرحلہ میں سیہون شریف کو بھی شامل کرنیکا فیصلہ

Mar 08, 2017

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ میں مردم شماری کے پہلے مرحلے میں سیہون کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ شماریات کے مطابق پہلے مرحلے میں کراچی، حیدر آباد، گھوٹکی میں مردم شماری کا اعلان کیا تھا۔ پہلے فیز میں ضلع جامشورو کی صرف ایک تحصیل سیہون میں مردم شماری ہو گی۔

مزیدخبریں