کرناٹک: وکیل نے ریاستی محتسب کو اس کے دفتر میں خنجر کے وار سے شدید زخمی کر دیا 

لاہور (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک وکیل نے ریاستی محتسب ’’لوک آیوکنا‘‘ کو اس کے دفتر میں خنجروں کے وار کرکے شدید زخمی کر دیا۔ ریاستی وزیر داخلہ راما لنگا ریڈی کے مطابق پی وشوا ناتھن شیٹی سے حملہ آور خود کو وکیل ظاہر کرکے ایک کیس کے سلسلے میں ملا۔ اور دوران گفتگو چاقوؤں سے حملہ کر دیا ریاست محتسب کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...