5 بھتیجیوں اور بھابی کے قاتل کو کوٹ لکھپت جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

مریدکے (نامہ نگار) پانچ سال قبل مریدکے آبادی کینال پارک میں پانچ بھتیجیوں اور بھابی کو گھر میں بے رحمی سے قتل کرنے والے نوجوان شوکت کو گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل میں پھانسی دیدی گئی جسکی میت گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا جبکہ حدوکی قبرستان میں نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا قاتل شوکت نے وصیت میں کہا ہے چھوٹی بات پر صبر نہ کرنا بڑی پریشانی کودعوت دینا ہوتا ہے جو کبھی کبھی موت کے انجام تک جاتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن