دشمنی کے باوجود بھارت چین کی دوطرفہ تجارت میں تاریخی اضافہ، 84 ارب ڈالر سے تجاوز

Mar 08, 2018

لاہور (نیوز ڈیسک) دشمنی کے باوجود بھارت اور چین کے درمیان دوطرفہ تجارت گزشتہ برس بڑھ کر بلند ترین سطح پر جا پہنچی اور 84.44 ارب ڈالر ہوگئی۔ اس طرح تجارت میں 18.63 فی صد کا اضافہ ہوا۔ باہمی تجارت 2016 ء میں 71.18 ارب ڈالر رہی تھی۔

مزیدخبریں