اکبری گیٹ کے علاقہ سے 8 جواری گرفتار

Mar 08, 2018

لاہور (نامہ نگار) اکبری گیٹ پولیس نے کرکٹ میچوں، تاش اور گھڑ دوڑ پر جواء کرانے والے 8 جواریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان علاقہ میں تاش کے علاوہ کرکٹ میچوں اور گھڑ دوڈ پر جواء کراتے تھے جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

مزیدخبریں