راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی ریجن میں حکومت پنجاب کے حکم پر پولیس نے کریک ڈائون کرکے کالعدم قرار دی گئی تنظیموںجماعت الدعوۃ اور لشکر جھنگوی کے پانچ افراد گرفتار کرلئے گرفتار ہونے والوں میں ضلعی امیر اور سرگرم کارکنان شامل ہیں مزید گرفتاریوں کیلئے رات گئے چھاپے مارے جا رہے تھے ۔
کالعدم تنظیموںجماعت الدعوۃ اور لشکر جھنگوی کے پانچ افراد گرفتار
Mar 08, 2019