خواتین کا عالمی دن آج منایا جائے گا

ملتان (آئی این پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جائے گا، خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے سرکاری و نجی سطح پر شہر شہر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن