لاہور(نیوزرپورٹر) ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے لاہور میں سکولوں کی داخلہ مہم کی ہدایات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق سی ای او ایجوکیشن تمام سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم بھرپور انداز میں چلائیں گے ۔اسٹنٹ کمشنرز اور ڈی ایم او لاہور داخلہ مہم کی مانیٹرنگ کریں گے۔داخلہ مہم کا باقاعدہ آغاز کیا چند روز میں کیا جائے گا۔والدین اپنے بچوں کو سکول میں داخل کروائیںدریں اثناء ڈی سی لاہور صالحہ سعید کا گرلز کائیڈ ہاوس کا دورہڈی سی لاہور نے گرلز سکاوٹس کو دی جانے والی ٹرئینگ کا جائزہ لیا۔اس موقع پر بتایا گیا کہ محکمہ سول ڈیفنس کا عملہ ابتدائی طبی امداد کی ٹریننگ دے رہا ہے.جنگ اور امن کے حوالے رضاکاروں کی اہمیت کے بارے میں بنایا جارہا ہے.گرلز کائیڈ سول ڈیفنس کے رضاکار بنے.اپنے سکولوں میں صفائی ستھرائی پر خصوصی توجہ دیں.ضلعی انتظامیہ سکولوں اور کالجوں میں شہری دفاع کی ٹریننگ کروا رہی ہے. ڈی سی لاہور صالحہ سعید ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر داتا دربار پناہ گاہ کے اردگرد تجاوزات کا آپریشن جاری ہے ۔آپریشن اے سی سٹی کی نگرانی میں کیا گیا۔دو ٹرک سامان تجاوزات کو ضبط لر لیا گیا۔قاوکردہ انسدادِ تجاوزات کیمپ کے ملازمین کو وارننگ۔عملہ سخت مانیٹرنگ کو یقینی بنائے