اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے ابھی تک خطرہ باقی ہے۔جس کے لئے ہماری فضائیہ چوکس ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان نے صرف چین،ایران،اومان اور افغانستان کیساتھ فضائی حدود کھولی ہیں لیکن پاک بھارت کی فضائی حدود بند ہیں۔