چین میں کرونا کے مریضوں کے علاج کے لیے طبی عملے کا متبادل روبوٹ تیار

بیجنگ(این این آئی)چینی یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو کورونا وائرس کا علاج کرنے والے طبی عملے کی زندگیاں بچانے میں مدد گار ثابت ہوگا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محققین کی جانب سے بنایا جانے والا یہ ربورٹ الٹرا ساؤنڈ کرنے کے ساتھ ساتھ مریضوں کے اعضاء سے آنے والی آوازیں (جسے عام طور استھیٹسکوپ سے سنا جاتا ہے) سننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...