عورت مارچ‘ ڈی سی آئینی حقوق کی روشنی میں فیصلہ کریں: ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاریq

Mar 08, 2020

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ رکوانے کیلئے دائر درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس مامون رشید شیخ نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ جس میں کہا گیا کہ ڈی سی لاہور آئین اور قانون میں دیئے گئے حقوق کی روشنی میں عورت مارچ کی اجازت کیلئے دی گئی درخواست پر فیصلہ کریں۔ ڈپٹی کمشنر عورت مارچ رکوانے کی درخواست کو بھی آئین اور قانون کے مطابق دیکھیں۔

مزیدخبریں