ملتان (سپیشل رپورٹر) انجمن تاجران نواب پور روڈ لودھی کالونی نے مرکزی تنظیم تاجران کے قائدین پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے ساتھ الحاق کا اعلان کردیا یہ اعلان انجمن تاجران نواب پور روڈ لودھی کالونی کے صدر ڈاکٹر مہربان علی، جنرل سیکرٹری حکیم وارث بلال نے دیگر عہدیداران کے ہمراہ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان ملتان کے صدر خالد محمود قریشی کے ہمراہ اپنے دفتر میں کیا۔
انجمن تاجران نواب پور روڈ کامرکزی تاجران کے قائدین پر اظہار اعتماد
Mar 08, 2021