فیصل آباد: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وکیل جاںبحق

Mar 08, 2021

فیصل آباد (نوائے وقت رپورٹ) فیصل آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے وکیل کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ساندل بار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے وکیل جاں بحق ہو گیا۔ ملزمان فرار ہو گئے۔

مزیدخبریں