نائیجیریا : بحری قزاقوں نے چینی جہاز کے عملے کو ایک ماہ بعد رہا کردیا

Mar 08, 2021

ابوجہ(این این آئی)نائیجیریا میں چینی بحری جہاز کے عملے کو قزاقوں نے بھاری تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا کردیا۔عالمی میڈیا کے مطابق نائیجیریا میں فروری کے پہلے ہفتے میں مچھلی کا شکار کرنے والے چین کے بحری جہاز پر قزاقوں نے حملہ کرکے عملے کے 14 ارکان کو اغوا کرکے جہاز کو ایک جزیرے پر چھوڑ دیا تھا۔

مزیدخبریں