ہائیکورٹ کے جسٹس عاطر محمود  آج ریٹائر ہو جائیں گے 

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاطر محمود اپنے عہدے کی میعاد پوری ہونے پر آج ( پیر)8 مارچ کو سبکدوش ہو جائیں گے۔ جسٹس عاطر محمود کے اعزاز میں رسمی الوداعی تقریب صبح گیارہ بجے ججز لائونج میں منعقد ہو گی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان سمیت لاہور ہائیکورٹ کے دیگر ججز الوداعی تقریب میں شرکت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...