تنسیخ کا دعویٰ کرنے پر سوتیلے والد والدہ اور بھائی دھمکیاں دے رہے ہیں‘ تحفظ فراہم کیا جائے : فائبہ شہزادی

Mar 08, 2021

ملتان (سپیشل رپورٹر) فائبہ شہزادی سکنہ کریم ٹاؤن قصوری چوک نے بتایا کہ اس کا نکاح45 سالہ محمد اقبال سے زبر دستی کرا دیا گیا۔ تنسیخ نکاح کا دعوی بھی دائر کر دیا لیکن میرا سوتیلا باپ غلام یا سین، والدہ نسیم مائی اور ایک بھائی محمد کاشف مجھے جان سے مار دینے کی دھمکی دے رہے ہیں اورمجھے یا میری  بہن یا بہنوئی کو کوئی بھی نقصان پہنچا تو والد‘ والدہ اور بھائی ذمہ دار ہوں گے۔ تحفظ فراہم کیا جائے۔

مزیدخبریں