چکن، چینی، دالیں، آلو، پیاز کے نرخ بھی بڑھ گئے ، عوام پر یشان 

 بیول( نامہ نگار) ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی شرح میں 22% اضافہ،شرح 14.95 پر پہنچ گئی چکن چینی دالیں آلو پیاز کے نرخ بھی بڑھ گئے ملک میں مہنگائی کی لہر جاری اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ چکن دالیں دودھ دہی انڈے اور چاول کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کیا گیا ادارہ شماریات کے مطابق 20کلو آٹے کا تھیلا 8روپے سستا ہوا اور 24اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا رواں ہفتے میں مجموعی طور پر مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا عام آدمی کی زندگی پہلے ہی اجیرن بنی ہوئی ہے اوپر سے مہنگائی کی نت نئی لہر غریب کا چولہا ٹھنڈا کر دیگی حکومت غریبوں کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام رہی پی ٹی آئی کی حکومت جب سے برسراقتدار آئی غریب کو چولہے ٹھنڈے ہو گئے حکومت مہنگائی میں کمی کے اقدامات کرے۔         

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...