امریکی سینٹ نے 1.9ٹریلین ڈالر  کا کرونا پیکج منظور کرلیا

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی سینٹ میں 1.9ٹریلین ڈالر کا کرونا پیکج منظور کرلیا گیا۔ امریکیوں کو 1400 ڈالر کے چیک براہ راست ملیں گے۔ خسارے میں چلنے والی صنعتوں، سکولوں کی مالی مدد ہوگی۔ صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ جلد مدد کا وعدہ تھا آج بڑا قدم عبور کرلیا ہے۔ منصوبے سے شہریوں کیلئے آسانیاں پیدا ہوں گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...