کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ تیزی کراچی نہیں اسلام آباد اور لاہور میں ہے۔ ابہام اتنا ہے کہ کوئی بات کرنا قبل ازوقت ہو گا۔ اطلاعات ہیں کہ وزیراعظم بہادر آباد آ رہے ہیں۔ ایک سوال پر کہا کہ قبل ازوقت انتخابات ہمارے لئے بروقت ہیں، ہمیں چھینی گئی نشستیں واپس ملیں گی۔
تیزی کراچی نہیں‘ لاہور‘ اسلام آباد میں ہے‘ کچھ کہنا مشکل: خالد مقبول صدیقی
Mar 08, 2022