لاہور(نامہ نگار)نصیر آباد کے علاقے نوازشریف کالونی کے قریب 65 سالہ شخص ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر موقع پر جاں بحق ہو گیا ہے۔اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کرمردہ خانہ منتقل کر کے ورثا ء کی تلاش شروع کر دی ہے۔