لیگی کارکن صابر ہاشمی کی درخواست ضمانت منظور 

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے)  سیشن عدالت لاہور نے وزیراعظم کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے کے الزام میں گرفتار لیگی کارکن صابر ہاشمی کی درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے لیگی کارکن کی درخواست ضمانت منظور کر لی عدالت کا ضمانت کے عوض ملزم کو ایک لاکھ کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج یاسین شاہین نے صابر ہاشمی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ درخواست میں کہا گیا کہ ایف آئی اے نے حقائق کے برعکس مقدمہ درج کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...