ہربنس پورہ پولیس نے  11جواری گرفتار کرلئے 

لاہور(نامہ نگار)تھانہ ہربنس پورہ پولیس نے کارروائی کے دوران خالی پلاٹ میں بیٹھے تاش پر جواء کھیلنے والے11 قمار بازوںاشفاق، رمضان، یعقوب، واحد، ندیم، نوید، اقبال وغیرہ کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے تاش کی گڈی اور داؤ پر لگی 50 ہزار رقم برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...