گوادر(بیورورپورٹ) نیشنل پارٹی نگوری وارڈ نمبر 2 کا یونٹ اجلاس سیکرٹری عابدہ کی دعوت پر ہوا۔ اجلاس سے نیشنل پارٹی کی سی سی ممبر میڈم طاھرہ خورشید اور نیشنل ضلع گوادر کی خواتین سیکرٹری عزیزہ بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل پارٹی خواتین کو ہرشعبہ میں بااختیار دیکھنا چاہتی ہے اور خواتین کو متناسب نمائندگی دینے پر یقین رکھتی ہے۔ خواتین کو چاہیئے کہ وہ ہرشعبہ میں اپنی شراکت داری کو ممکن بنائیں ۔
نیشنل پارٹی نگوری وارڈ نمبر 2 کا اجلاس
Mar 08, 2022