لاہور ( سپورٹس رپورٹر) راولپنڈی ٹیسٹ میں آسٹریلوی بلے بازوں نے پاکستان کے خلاف نئی تاریخ بنا ڈالی۔آسٹریلوی بلے بازوں نے بھی جم کر بیٹنگ کرتے ہوئے رنز کے انبار لگا دیئے ۔مہمان ٹیم کے ابتدائی چار بلے بازوں نے نصف سنچریاں بنائیں جس میں سے 2 پلیئرز نورس نائینٹیز کا شکار ہوئے۔آسٹریلوی کی ٹیم جانب سے برصغیر میں یہ دوسرا موقع ہے کہ جب ٹیسٹ کی کسی ایک اننگز میں ابتدائی چاروں بلے بازوں نے ففٹیز اسکور کیں۔
آسٹریلوی بلے بازوں نے پاکستان کیخلاف تاریخ رقم کر دی
Mar 08, 2022