حکومت ڈنکے کی چو ٹ پر 5 سال پو ر ے کر یگی:رانا نثار احمد راٹھ

را ئیونڈ(نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے رہنما رانا نثار احمد راٹھ نے کہا ہے کہ پیپلز پا رٹی اور پی ڈی ایم کے لا نگ ما ر چ اور عد م اعتماد کی تحر یک بر ی طر ح نا کا م ہو گی۔ حکومت ڈنکے کی چو ٹ پر 5 سال پو ر ے کر یگی۔ کر پٹ لو گو ں کو کسی صو ر ت میں این آر او نہیں د یا جائیگا اور نہ ہی وزیراعظم عمر ان خا ن انکی گیڈ ر بھکھیو ں سے مر عو ب ہو کر کر پشن کیخلا ف جہا د سے د ستبر دار ہو نگے۔ ان لو گو ں نے ما ضی میں جس طر ح ملکی وسائل کو دونوں ہا تھوں سے لو ٹ کر ملک وقو م کو نقصا ن پہنچا یا وہ آج بھی عوام کو اچھی طر ح یا د ہے۔

ای پیپر دی نیشن