اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما شیخ ثاقب نعیم جلوس کی قیادت کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کے دھرنے میں شریک ہوں گے، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا کھیل ختم اب حکومت زرداری کریں گے۔
پی ٹی آئی کا کھیل ختم ہوچکا، شیخ ثاقب
Mar 08, 2022