دانش گینگ کا سرغنہ 2ساتھیوں سمیت گرفتار

Mar 08, 2022

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ کینٹ پولیس نے ڈکیتی اورسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث دانش گینگ کے سرغنہ کو 2ساتھیوں دانش، نیال اورعرش کو گرفتار کرکے 20ہزار 300روپے اور موبائل فون برآمد کرلئے۔

مزیدخبریں